دودھ سے پلکوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے کا ٹوٹکہ جس سے آپ نظر آئیں حسین و دلکش  

 

۔ دودھ لیں اور کسی فلالین کے کپڑے کو اس گرم دودھ میں ڈال کر آنکھوں پر رکھ دیں ۔
۔ جب اس کی گرمائش ہو جائے تو اس عمل کو بار بار کریں ۔
۔ مگر پانچ چھ بار سے زیادہ نہیں اس سے پلکوں کی نشوونما ہوگی اور خوبصورت دکھائی دیں گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :