لپ بام کے ایسے حیرت انگیز فوائد کہ جن کے استعمال سے آپ کی زندگی آسان ہوجائے

image
لپ بام عموماً ہونٹوں کو خشک ہونے سے بچانے اور ان کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی جاتی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس کے استعمال کے چند اور فوائد بتاتے ہیں جو یقیناً آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوں گے۔

  • *  اگر آپ کی انگلی میں انگوٹھی پھنس جائے تو لپ بام کو انگوٹھی میں لگانے سے یہ آرام سے نکل جائے گی۔

  • * سردیوں میں نزلہ زکام ہونا بہت عام ہے لیکن اس کی وجہ سے ارد گرد کی جلد متاثر ہوجاتی ہے اور جلن شروع ہوجاتی ہے۔ اس کے لیے آپ لپ بام کو متاثرہ جگہ پر لگائیں لیکن احتیاط کریں کہ لپ بام منٹ والی نہ ہو کیونکہ وہ آپ کا نزلہ زکام بڑھا سکتی ہے۔ 

  • * جیکٹس کی یا کسی بھی چیز کی زپ اکثر اٹک جاتی ہو تو ایسی صورت میں میں زپ پر لپ بام لگائیں تو یہ رواں ہوجاتی ہے اور دوبارہ استعمال کے قابل ہوجاتی ہے۔ 

You May Also Like :
مزید

Lip Balm Ke Fawaid

Lip Balm Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Lip Balm Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.