کیا آپ پسی دار چینی کے استعمال کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟ ہزاروں روپے کی ٹپ جانیں بالکل مفت  

ایسی خواتین جو روز باہر دھوپ میں جاتی ہیں انکے ہاتھ اور پیر دھول و مٹی کی وجہ سے خراب ہوجاتے ہیں لیکن آج بتایا گیا طریقہ یقیناً آپ کے اس مسئلے کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔

  • *  آدھا کپ پسی دار چینی میں آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ناریل کا تیل ملا کر بوتل میں رکھ لیں۔

  • * رات کو روزانہ ہاتھوں اور پیروں پر مساج کریں۔

  • * پھر ان کو دھو کر سوجائیں۔


۔ ایسا کرنے سے آپ کے ہاتھ پیر روز چمکیں گے اور ان کی دیکھ بھال بھی ہوتی رہے گی جو آپ کی اچھی جلد کے لیے ضروری ہے ۔

Hath Paon Saaf Karne Ka Totka

Hath Paon Saaf Karne Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hath Paon Saaf Karne Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :