پیاز کا رس نکالیں اور اس طریقے سے استعمال کریں، ایسا جادوئی نسخہ کہ آپ جاننے کے بعد استعمال یقینی بنالیں گے

image
آج کل اکثر خواتین ہی کمزور بالوں سے پریشان دکھائی دیتی ہیں کیونکہ اس سے اکثر خواتین بال ٹوٹنے کے باعث گنج پن کا شکار ہوجاتی ہیں۔ اور مختلف مہنگے تیل اور شیمپو کا استعمال کرتی ہیں جس کے کوئی خاص نتائج نہ ملنے کی صورت میں ان کی یہ پریشانی اور بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا پیاز آپ کی اس مشکل کو چند ہی دنوں میں ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ پیاز کے رس میں اینٹی بیکٹریل کی خصوصیت موجود ہوتی ہے جو کہ ایسے بیکٹریا جو آپ کے بالوں کو خراب کرتے ہیں ان کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساتھ ہی پیاز کا رس بالوں کو دوبارہ اگنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔ اس نسخے کے لیے بتایا گیا طریقہ استعمال کرنا ہے جو کہ حسب ذیل ہے۔

  • * بال کی لمبائی کے حساب سے پیاز لیں اور اس کا رس نکال لیں۔

  • * اب اس میں حسبِ ضرورت ناریل کا تیل شامل کریں۔

  • *  اور پھر ہاتھوں کی مدد سے بالوں پر لگائیں۔

  • * پیاز کا رس لگانے کے دو سے تین گھنٹے بعد اس کو سادے پانی سے دھولیں اور شیمپو کا استعمال نہ کریں۔

  • * اس نسخے کے بہترین نتائج کے لیے اس کو ایک ماہ میں تین بار استعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Ganj Pan Ka Ilaj

Ganj Pan Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Ganj Pan Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.