۔ کھیرا لیں اور اسے اچھی طرح پیس لیں۔ اسے اتنا پیسیں کے پیسٹ بن جائے۔
۔ اب اس میں عرق گلاب، لیموں کا رس، پسا ہوا پودینہ، شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
۔ پھر انڈے کی سیفیدی کو اچھی طرح پھینٹ کر میکسچر میں ڈال دیں۔
۔ جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو اسے چہرے اور گردن پر لگالیں۔ آنکھوں کو بچانا ہے۔
25 ۔ منٹ لگا رہنے دیں۔ پھر نیم گرم پانی سے دھولیں۔
۔ آپ کی سکن میں تازگی اور چمک آجائے گی۔