دھوپ سے آپکی جلد سانولی ہوجائے تو پریشانی کی بات نہیں ابھی یہ نسخہ اپنائیں اور سانولی جلد سے جان چھڑوائیں  

 

۔ آج کل گرمی بہت زیادہ ہے جسکی وجہ سے دھوپ میں آنا جانا آپکی جلد کو بھی خراب کرتا ہے ۔
۔ بعض وقت دھوپ میں اسکول ، کالج ، دفتر یا کہی اور جانے سے آپ کی جلد کا رنگ سانولا ہوجاتا ہے-
۔ اس کے لیے ایلو ویرا کا پتہ توڑ کر اس کا گودا لگائیں-

YOU MAY ALSO LIKE :