۔ ایک پتیلی میں ایک کپ پانی اور چارعدد بھنڈیاں شامل کرکے اُبال آنے تک بھنڈیاں پکائیں ۔
۔ بھنڈیاں نکال کر پیسٹ بنالیں ۔
۔ اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ چہرے پر اور آنکھوں کے گرد روزانہ مساج کریں ۔
۔ بیس سے پچیس منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں ۔
۔ انشاء اللہ پہلی دفعہ کے استعمال سے آپ خود تبدیلی محسوس کریں گے ۔
جب تک موسم ہے آپ روزانہ اسے استعمال کریں .