عید سے پہلے کریں اپنے چہرے کے داغ دھبے ختم اور رنگت صاف صرف بتائے گئے طریقے سے

image
۔ پالک کا پیسٹ دو سے تین کھانے کے چمچ ، دہی ایک کھانے کا چمچ ، ملتانی مٹی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ ، کھیرا آدھ کھیرے کا پیسٹ

۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں

۔ اپنے چہرے ، ہاتھوں اور پاؤں پر اسکربنگ کریں ۔

۔ پندرہ سے بیس منٹ بعد دھولیں ۔

۔ پہلی دفعہ کے استعمال سے واضح فرق نظر آئے گا ۔

You May Also Like :
مزید

Chehry Ke Dagh Dhaby Khtam Krny Ka Tarika

Chehry Ke Dagh Dhaby Khtam Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehry Ke Dagh Dhaby Khtam Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.