۔ ایک برتن میں ایک کیلے کو میش کرلیں ۔
۔ پھر اس میں تھوڑی میں مقدارمیں چینی بھی شامل کریں ۔
۔ اب کچھ قطرے پودینے کے پانی کے شامل کرلیں
۔ ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح سے ملا لیں ۔
۔ اپنے چہرے پر اچھی طرح لگائیں ۔
۔ تھوڑی دیر میں ہلکے گرم پانی سے چہرے کو دھولیں ۔
۔ ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کریں ۔