چاول کے پانی کے ایسے فائدے کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے اور اس پانی کو پھینکنا بھول جائیں گے

چاول ہر گھر میں ہی بنایا جاتے ہیں اور ہر کوئی ہی انہیں شوق سے کھاتا ہے۔ بے شک چاول بریانی کی صورت میں ہوں یا پلاؤ اور سادے ابلے ہوئے ہر طریقے سے ہی کھائے جاتے ہیں۔لیکن کیا آپ بھگوئے ہوئے چاولوں کے پانی کے اہم فوائد جانتے ہیں۔

آج ہم آپ کو یہ اہم معلومات دیتے ہیں۔

چہرے کے لیے


چاول کا پانی چہرے کی صفائی کے لیے نہایت مفید ہے اور یہ کلینزنگ کریم کا کام کرتا ہے۔ یہ آپ کے چہرے کو نرم و ملائم کرنے کے ساتھ ساتھ کیل مہاسوں اور چہرے پر نکلنے والے دانوں کو بھی ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
  • * اس کے لیے آپ چاول کے پانی کو روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھوں سے کلینزنگ کریں۔

  • * اس کے بعد چہرے کو ہوا سے خشک ہونے دیں تاکہ پانی چہرے پر جذب ہوجائے۔ 

  • * پھر کچھ دیر بعد منہ سادے پانی سے دھولیں۔ 


بالوں کے لیے


  • * چاول کا پانی ہیئر کنڈیشنر کا کام بھی کرتا ہے۔

  • * اس کے لیے شیمپو کے بعد چاول کے پانی میں لیونڈر آئل کے چند قطرے شامل کر کے سر پر ڈالیں اور اس سے بالوں پر مساج کریں۔ 

  • * دس منٹ بعد سادے پانی سے دھولیں۔ 

  • * اس سے آپ کے بال لمبے، گھنے، مضبوط اور چمکدار ہوجائیں گے۔ 


YOU MAY ALSO LIKE :

Balon Or Chehre Ke Masail Ka Hal

Balon Or Chehre Ke Masail Ka Hal - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Balon Or Chehre Ke Masail Ka Hal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.