کیا آپ کے چہرے پر بھی ایکنی کے نشانات بہت زیادہ ہوگئے ہیں تو ان کو ختم کرنے کا آسان ٹوٹکہ ابھی استعمال کریں اور عید سے پہلے کریں ان نشانات کا خاتمہ

image
۔ انار دانے کا پاؤڈرایک کھانے کا چمچ ، پودینے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ، ہلدی ایک چٹکی ، لیموں پانچ قطرے ، دہی اتنا کہ پیسٹ بن جائے ۔

۔ تمام اجزاء کو دھی میں ملا کر پیسٹ بنالیں ۔

۔ چہرے پر لگا کر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑد یں ۔

۔ حیرت انگیز نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔

۔ ہفتے میں دوبار ضرور استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Acne Ke Nishan Khatam Krny Ka Tarika

Acne Ke Nishan Khatam Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Acne Ke Nishan Khatam Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.