۔ ایک کپ ایلوویرا کے گودے کو بلینڈ کرلیں ۔
۔ پھر اس میں ایک عدد لیموں نچوڑ اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ پانچ عدد لونگ کو پیس کر پاؤڈر بنالیں ۔
۔ ایک چینی کا پیالہ لیں (یہاں چینی سے مراد چینی سے بنے برتن ہیں)۔
۔ اب ایک چٹکی لونگ اس میں شامل کریں ۔
۔ ایلوویرا اور لیموں کا مکسچر آدھ چائے کا چمچ اس میں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ ایکنی ،پمپل ، بلیک وائٹ ہیڈز پر لگائیں اور پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔
۔ دو سے تین دنوں میں بہتر نتائج حاصل کریں