کیا آپ کے خوبصورت چہرے پر بھی ایکنی ہوجاتے ہیں ؟ تو کریں ابھی اس کا خاتمہ صرف اس ٹپ سے اور رکھیں اپنے چہرے کی خوبصورتی کو برقرار

image

  • * ایک کپ ایلوویرا کے گودے کو بلینڈ کرلیں۔

  • * پھر اس میں ایک عدد لیموں نچوڑ اچھی طرح مکس کریں۔

  • * پانچ عدد لونگ کو پیس کر پاؤڈر بنالیں۔

  • * ایک چینی کا پیالہ لیں (یہاں چینی سے مراد چینی سے بنے برتن ہیں)۔

  • * اب ایک چٹکی لونگ اس میں شامل کریں۔

  • * ایلوویرا اور لیموں کا مکسچر آدھ چائے کا چمچ اس میں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔

  • * ایکنی ،پمپل ، بلیک وائٹ ہیڈز پر لگائیں اور پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

  • * دو سے تین دنوں میں بہتر نتائج حاصل کریں

You May Also Like :
مزید

Acne Ka Ilaj

Acne Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Acne Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.