Yong Tong Schezwan Recipe in Urdu

Yong Tong Schezwan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Yong Tong Schezwan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Yong Tong Schezwan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

4490

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rija malik from
یونگ ٹونگ سیچوان فیش (INGREDIENTS)
  1. بیکٹی مچھلی کے فلے۔۔۔1/2 کلو
  2. کارن فلور۔۔1/4 پیالی
  3. تیل۔۔۔تلنے کے لئے
  4. ساس کے اجزاء:
  5. مرچوں کا تیل۔۔۔1/2 پیالی
  6. چینی۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
  7. سفید سرکہ۔۔2 کھانے کے چمچے
  8. ٹماٹر کیچپ۔۔۔1 پیالی
  9. ادرک(چوپ کی ہوئی)۔۔ایک کھانے کا چمچہ
  10. لہسن(چوپ کیا ہوا)۔۔ایک کھانے کا چمچہ
  11. ہرا دھنیا(باریک کٹا ہوا)۔۔سجانے کے لئے
METHOD
  • مچھلی کے فلے کے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں اور ان پر کارن فلور لگا کر 5 منٹ کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو سنہری تل کر نکال لیں۔ دیگچی میں مرچوں کا تیل گرم کر کے ادرک اور لہسن بھونیں۔ اس میں باقی تمام اجزاء ڈال کر چند منٹ پکائیں، پھر مچھلی کو ڈال کر پانچ منٹ تک پکا کر ڈش میں نکالیں اور ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

good recipes

  • khalil, karachi
  • Thu 11 Dec, 2014