White Chocolate Firni Recipe in Urdu

White Chocolate Firni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete White Chocolate Firni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the White Chocolate Firni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3586

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Marwa Javed from
وہائٹ چوکلیٹ فرنی (INGREDIENTS)
  1. چاول کا آٹا ۔۔ آدھا پیالی
  2. دودھ ۔۔ آدھا لیٹر
  3. چینی ۔۔ آدھا پیالی
  4. پگھلی وہائٹ چوکلیٹ ۔۔ ایک پیالی
  5. خشک میوہ ( کٹا ہوا) 4/1 پیالی
  6. وہائٹ چوکلیٹ کھانے کا گلابی رنگ رنگ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • ایک پین میں دودھ گرم کریں اور اس میں چینی اور چاول کا آٹا ڈال کر پکائیں، ہلکی آنچ پر پکاتے رہیں جب تک فرنی گاڑھی ہوجائے۔ وہائٹ چوکلیٹ اور کٹا خشک میوہ شامل کر کے مزید پکائیں، گلاس یا پیالوں میں نکال کر فرنی کو ٹھنڈا کرلیں۔ گلابی رنگ والی وہائٹ چوکلیٹ سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions