Vegetable And Pulses Cutlets Recipe in Urdu

Vegetable And Pulses Cutlets Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Vegetable And Pulses Cutlets Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Vegetable And Pulses Cutlets Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

1257

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sarah from khi
دال اور سبزیوں کے کٹلٹس (INGREDIENTS)
  1. مونگ کی دھلی دال ایک پیالی
  2. آلو دو عدد درمیانے
  3. گاجر ایک عدد
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  7. ہری مرچیں دو سے تین عدد
  8. پودینہ آدھی گٹھی
  9. ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
  10. انڈے دو عدد
  11. کوکنگ آئل حسب ضرورت
METHOD
  • دال کو دھو کر دس منٹ کے لئے بگھو کر رکھ دیں، آلووں کو ابل کر چھیل لیں اور گاجر کو چھیل کر کش کر لیں ۔ پودینہ اور ہری مرچوں کو دھو کر باریک چوپ کر لیں۔ کش کی ہوئی گاجر کو پھیلے ہوئے فرایئنگ پین میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور درمیانی آنچ پر اس کا اپنا پانی خشک کر لیں ۔ چولہے سے اتار کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔ دال کو ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں ہلدی اور لال مرچیں ڈال کر درمیانی آنچ پر اتنی دیرابالیں کہ دال گل جائے لیکن کھلی کھلی رہے ۔ دال کو ٹھنڈی کر کے آلووں کے ساتھ میش کرلیں اور اس میں گاجر ، نمک ، ہری مرچیں اور پودینہڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس مکسچر کو حلوے کی طرح ٹرے میں لگا دیں۔ دس سے پندرہ منٹ رکھنے کے بعد اس کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ۔ فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان کٹلٹس کو پھینٹے ہوئے انڈے میڈبوئیں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے سنہری فرائی کرلیں ۔
Reviews & Discussions