Turkiya Ka Khana Recipe in Urdu

Turkiya Ka Khana Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Turkiya Ka Khana Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Turkiya Ka Khana Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

14048

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amber from Pishawar
ترکیہ کا کھانا (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ایک کلو
  2. دودھ ایک کلو
  3. مکرانیز ایک ڈبہ
  4. مکھن ایک پاؤ
  5. انڈے 8عدد
  6. نمک حسب پسند
  7. سرخ مرچ حسب پسند
METHOD
  • سب سے پہلے دودھ ابال لیں۔یہاں تک کہ وہ پک پک کر نصف رہ جائے۔ پھر ہلکی آنچ پر قیمہ میں نمک، مرچ ڈال کر تھوڑے سے مکھن میں بھون لیں۔ایک دیگچی میں پانی ابال کر اس میں مکرانیز ڈال دیں۔آدھے منٹ ابالنے کے بعد چھلنی کی مدد سے اسے پانی میں سے نکال لیں۔ اور اوون کی ٹرے میں تھوڑا سامکھن لگائیں پھر مکرانیز کہ تہہ اس کے اوپر بچھادی جائے۔ اب دودھ ڈالیں اورپھر مکھن گرم کرکے اوپر ڈال دیں اور اس کے اوپر بالائی بچھا دیں۔ پھر انڈوں کو توڑ کر اوپر نیچے ڈالتے جائیں۔ انڈوں کے پھیلانے کے بعد کانٹے کی مدد سے زردی کو توڑ دیں اورپندرہ منٹ کے لئے پکنے کے لئے رکھ دیں۔ اوون دستیاب نہ ہو تو دیگچی میں یہ عمل کر یں۔ نہایت لذیذ اور عمدہ ڈش تیار ہے۔
Reviews & Discussions