Tofi Moka Dessert Recipe in Urdu

Tofi Moka Dessert Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tofi Moka Dessert Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tofi Moka Dessert Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

953

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

veena from khi
ٹافی موکاڈیزرٹ (INGREDIENTS)
  1. سلائس میں کٹا پاونڈکیک .......... 1عدد
  2. اسٹرانگ کافی.......... 3/4کپ
  3. پسی چینی........... 1کپ
  4. چاکلیٹ سیرپ ..........1/2پ
  5. کریم چیز ..........8اونس
  6. کریم چیز ........8اونس
  7. کریم ...........2کپ
  8. چاکلیٹ کورڈ ٹافی ( کٹی ہوئی )........ 2بارز
METHOD
  • ایک مستطیل ڈش میں 1عدد سلائس میں کٹے پاﺅنڈ کیک کی تہہ لگائیں ۔ کیک کے سلائس اگر بڑے ہوں تو ڈش کے حساب سے کاٹ لیں ۔ اب اس پر 3/4کپ اسٹرانگ کافی ڈال دیں ۔ ایک پیالے میں 1کپ پسی چینی ، 1/2کپ چاکلیٹ سیرپ اور 8اونس کریم چیز اچھی طرح پھینٹیں ۔ پھراس میں 2کپ کریم ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ آمیزہ لائٹ اور فلفی ہوجائے ۔ اب ڈش میں سیٹ کیے کیک پر تیار آمیزے کی تہہ لگائیں ۔ کٹی ہوئی چاکلیٹ کورڈ ٹافی چیز چھڑکیں اور تیار فروسٹنگ کی تہہ لگادیں ۔ آخر میں چاکلیٹ کورڈ ٹاجی چھڑکیں اور ڈھانپ سیٹ کرنے کے لیے کم از کم 1گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں
Reviews & Discussions