4 PERSON 0:15 2:00
Comments (0) 697 Views 2222
Submited by sidra from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

تھائی تلا ہوا گوشت

انڈر کٹ----------------------------- 2/1کلو


پیاز----------------------------------(باریک کٹی ہوئی) 2عدد


شملہ مرچیں------------------------- (باریک کٹی ہوئی) 2عدد


تازہ لال مرچیں-----------------------(باریک کٹی ہوئی) 6عدد


لہسن-------------------------------- (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ


کالا سرکہ---------------------------- ایک کھانے کاچمچہ


تھائی سوئٹ چلی ساس----------------- 2کھانے کے چمچے


ووسٹر ساس--------------------------- 2کھانے کے چمچے


نمک---------------------------------- 2کھانے کے چمچے


تیل------------------------------------ 5کھانے کے چمچے


تلسی کے پتے اور ٹماٹر---------------- سجانے کے لئے

METHOD

انڈر کٹ کی لمبی پٹیاں کاٹ لیں۔اس میں لہسن ، سرکہ ، ایک کھانے کا چمچہ تیل اور نمک ملا کر 2گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کرکے گوشت تل لیں۔ اس میں پیاز اور شملہ مرچیں شامل کرکے چند منت پکنے دیں، پھرلال مرچیں ، ووسٹر ساس اور تھائی سوئٹ چلی ساس ملا کر ایک منٹ پکائیںاور چولہا بند کردیں۔مزیدار ڈش کو تلسی کے پتوں اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS