Thai Khera Salad Recipe in Urdu

Thai Khera Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Khera Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Khera Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

8930

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sara from Pisahwar
تھائی کھیراسلاد (INGREDIENTS)
  1. کھیرا(بڑا ) ایک عد د(بغیر چھلے ہوئے گول سلائس کاٹ لیں)
  2. سفید سرکہ آدھا کپ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. ہری مرچ 2عدد(باریک کٹی ہوئی)
  5. شکر آدھا کپ
  6. سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • "ایک پیالے میں کھیرا ڈالیں۔ ایک چھوٹے پین میں سرکہ، شکر ، نمک اور سرخ مرچ ڈال کر ایک ابال آنے دیں۔ پھر اسے 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ اس طرح سیرپ تیار ہو جائے گا۔ سیرپ کو کھیرے پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ سرو کرنے سے پہلے کھیرے کو نکال لیں اور ایک پلیٹ کے چاروں طرف کھیرا سجا دیں جیسے سلاد سجا تے ہیں۔ سیرپ کو درمیان میں ڈالیں اس کے اوپر ہری مرچ چھڑک دیں اور سروکر یں۔
Reviews & Discussions