Tawa Paneer Keema Recipe in Urdu

Tawa Paneer Keema Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tawa Paneer Keema Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tawa Paneer Keema Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

753

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rubina from khi
توا پنیر قیمہ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ-------------- 2/1کلو
  2. کٹی لال مرچ -------------------ایک کھانے کا چمچہ
  3. ہلدی------------------- ایک چائے کا چمچہ
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ---------------------- ایک کھانے کا چمچہ
  5. نمک------------------- حسب ذائقہ
  6. باریک کٹی پیاز------------------------(تلی ہوئی) 2عدد
  7. باریک کٹی ادرک------------------- 2کھانے کے چمچے
  8. کٹی کالی مرچ------------------- ایک چائے کا چمچہ
  9. لیموں------------------- 2عدد
  10. کوٹیج چیز------------------ 2پیکٹ
  11. باریک کٹا پودینہ-------------------- 2/1گٹھی
  12. باریک کٹا ہرا دھنیا------------------ 2/1 گٹھی
  13. لمبی باریک کٹی ہری مرچ----------------------- 4عدد
  14. کسان کوکنگ آئل------------------------- ایک پیالی
METHOD
  • ایک بڑے توے پر 2/1کلو قیمہ ، حسبِ ذائقہ نمک، ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک چائئے کا چمچہ ہلدی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو اس میں ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ ، 4عدد لمبی باریک کٹی ہری مرچ اور ایک پیالی کسان کوکنگ آئل ڈال کر آہستہ آہستہ بھونیں۔ پھر 2پیکٹ کوٹیج چیز کے کیوبز الگ پین میں ہلکے ہلکے تل کر قیمے کے اوپر ڈال دیں۔ ساتھ میں ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ، 2عدد لیموں کا رس، تھوڑا باریک کٹا ہرا دھنیا، باریک کٹا پودینہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ ٓآخر میں ڈش میں نکال کر 2کھانے کے چمچے باریک کٹی ادرک ، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور 2عدد تلی ہوئی پیا ز ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions