Tawa Chicken Bharta Recipe in Urdu

Tawa Chicken Bharta Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tawa Chicken Bharta Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tawa Chicken Bharta Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6138

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hani Muzaffer from
توا چکن بھرتہ (INGREDIENTS)
  1. چکن بون لیس ۔۔ آدھا کلو
  2. تیل ۔۔ 4/1 کپ
  3. ٹماٹر ۔۔ ایک عدد
  4. پیاز ۔۔ دو عدد
  5. ہری مرچیں ۔۔ چار عدد
  6. ٹماٹر پیسٹ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. دہی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  10. لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  11. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  12. لیموں لا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  13. نمک ۔۔ حسب ذوق
  14. ہرا دھنیا ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • توے پر تیل گرم کر کے پیاز فرائی کرلیں۔ اب تمام مصالحے اور چکن کو باریک اسٹرپیس میں کاٹ کر ڈالیں۔ پھر اسے اچھی طرح بھونیں۔ آخر میں ٹماٹر پیسٹ اور دہی ڈال کر مکس کر کے دم پر رکھیں۔ ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions