Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu

Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

19682

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asad Ghouri from
تندوری چکن پیزا (INGREDIENTS)
  1. سالم مرغی ۔۔ ایک عدد
  2. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کے چمچہ
  3. پسا ہوا لہسن تیل ۔۔ دو دو کھانے کے چمچے
  4. اوسٹرسوس، لیموں کا رس ۔۔۔ تینن تین کھانے کے چمچے
  5. تیار باربی کیو مصالحہ، سفید سرکہ ۔۔ چھ چھ کھانے کے چمچے
  6. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  7. ساس کے اجزاء:
  8. پیاز(چوپ کی ہوئی) ۔۔ آدھا عدد
  9. ٹماٹر پیوری ۔۔ ایک پیالی
  10. پسا ہوا لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  11. کٹی ہوئی لال اور کالی مرچ ۔۔ آدھا آدھا چائے کا چمچہ
  12. تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  13. نمک ۔۔ حسب ذآئقہ
  14. ٹاپنگ کے اجزاء:
  15. شملہ مرچ، ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے) ۔۔ ایک ایک عدد
  16. کھمبی، زیتون(باریک کٹے ہوئے) ۔۔ آدھا، آدھا پیالی
  17. موزریلا پنیر ۔۔ کدوکش ۔۔ 400 گرام
METHOD
  • مکھن کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملا کر مرغی پر پکالیں۔ مرغی کو پلاسٹک میں لپیٹ کر دو گھنٹوں کے لئے فرج میں رکھ دیں پھر اسٹیمر میں پکا کر نکالیں۔ مرغی پر مکھن لگائیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180 سینٹی گریڈ پر دس منٹ تک پکا کر نکال لیں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ تھوڑے سے نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ میدے میں بیکنگ پاؤڈر، خمیر اور نمک ملا کر گوندھیں اور چار گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔ آٹے کو تھوڑی دیر تک اور گوندھیں، پھر روٹی بیل کر پیزا پین میں سیٹ کردیں۔ ساس پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں۔ پھر ساس کے تمام اجزاء ملا کر تیل اوپر آنے تک پکا کر چولہا بند کردیں۔ روٹی پر ساس، شملہ مرچ، ٹماٹر، کھمبی، مرغی، زیتون اور پنیر کی تہہ لگا کر پہلے سے گرم اوون میں 180 سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ منٹ تک پکا کر نکل لیں۔
Reviews & Discussions

Yesterday my mother was so confused to decide about what she makes for dinner for that I browse HamariWeb where I saw the recipe of Tandoori Chicken Pizza. I have asked her to try this Yesterday my mother was so confused to decide about what she makes for dinner for that I browse HamariWeb where I saw the recipe of and share her experience.

  • Mariha, Islamabad
  • Thu 02 Mar, 2017

wonderful your recipes we want more

  • sonia, multan
  • Sat 29 Jun, 2013