Suji Halwa Recipe in Urdu

Suji Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Suji Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Suji Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3852

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rumaisa from
سوجی کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. گھی ۔۔ آدھا کپ
  2. چھوٹی الائچی ۔۔ چار عدد
  3. لونگ ۔۔ دو عدد
  4. سوجی ۔۔۔ 250 گرام
  5. چینی ۔۔ 250 گرام
  6. پانی ۔۔ تین کپ
  7. فوڈ کلر ۔۔ حسب ضرورت
  8. کیوڑہ ۔۔ چند قطرے
  9. پستے ۔۔ پندرہ عدد
  10. بادام ۔۔ پندرہ عدد
METHOD
  • سوجی کا حلوہ بنانے کے لئے سب سے پہلے گھی کو پین میں ڈال کر گرم کرلیں پھر اس میں چھوٹی الائچی، لونگ اور سوجی ڈال کع بھون لیں اب ا مین چینی اور پانی شامل کرلیں۔ پھر اس میں ایک چٹکی فوڈ کلر شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی خشک ہوجائے تو آخر میں کیوڑا شامل کرلیں اور ڈش میں نکال کر پستے اور بادام سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions