Strawberry Stuffed Chocolate Egg Recipe in Urdu

Strawberry Stuffed Chocolate Egg Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Strawberry Stuffed Chocolate Egg Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Strawberry Stuffed Chocolate Egg Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2572

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
اسٹرابری اسٹفڈ چاکلیٹ ایگ (INGREDIENTS)
  1. میدہ ۔۔ ایک پیالی
  2. انڈے ۔۔ تین عدد
  3. چینی ۔۔ ایک پیالی
  4. اسٹرابری ۔۔ حسب ضرورت
  5. کوکونگ چاکلیٹ ۔۔ 100 گرام
  6. بناسپتی ۔۔ آدھی پیالی
METHOD
  • انڈے کی سفیدی کو علیحدہ کر سخت ہونے تک اچھی طرح پھینٹیں پھر اس میں زردی ملا کر پھیٹ لیں۔ چینی اور بناستی کو ملا کر پھینٹ لیں۔ اس میں انڈے اور چھنا ہوا میدہ ڈال کر الیکٹرک بیٹر کو ہلکی اسپیڈ پر رکھ کر پھینٹیں۔ اوون کو بیس منٹ پہلے 180 سینٹی گریڈ پر گرم کریں۔ کیک بنانے والے سانچے میں ہلکا بناسپتی لگا لیں۔ اور کیک کے تیار شدہ مکسچر کو اس میں ڈال کر بیک کرلیں۔ آدھی چاکلیٹ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے شیشے کے پیالے میں رکھیں اور پانی میں رکھ کر پگھلا لیں۔ بیس سے پچیس منٹ تک بیک کر کے اوون سے نکالیں اس میں پگھلی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور ہلکا سا ٹھنڈا ہونے پر اس کا چورا کرلیں۔ اسٹرابری کو صاف دھوں کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں۔ کیک کے چورے کو کباب کی طرح ہاتھ میں لے کر اس کے درمیان میں اسٹربیری رکھیں اور اسے انڈے کی شکل میں بند کردیں۔ تین سے چار گھنٹے کے کیئے فریج میں ٹھندا ہونے کے رکھ دیں تاکہ مکمل طور پر بند ہوجائے۔ اور پھر سرو کریں۔
Reviews & Discussions