Straw Fry Beef with Beef Fried Rice Recipe in Urdu

Straw Fry Beef with Beef Fried Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Straw Fry Beef with Beef Fried Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Straw Fry Beef with Beef Fried Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

658

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

wajeeha from khi
اسٹرفرائی بیف ود بیف فرائیڈ رائس (INGREDIENTS)
  1. اسٹرفرائی بیف کے اجزاء
  2. گائے کے پسندے-------------- آدھا کلو
  3. ادرک-------------- دو انچ کا ٹکڑا
  4. یخنی یا پانی------- ایک پیالی
  5. نمک------------------ حسب ذائقہ
  6. سفید مرچ ------------پسی ہوئی اادھا چائے کا چمچ
  7. کالی مرچ----------------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
  8. سرکہ--------------- دو کھانے کے چمچ
  9. سویا سوس------------ دو کھانے کے چمچم
  10. چینی--------------- ایک کھانے کا چمچ
  11. بیکنگ پاﺅڈر------------------ ایک چائے کا چمچہ
  12. بیکنگ پاﺅڈر---------------- ایک چائے کا چمچ
  13. کارن فلار----------------- ایک کھانے کا چمچ
  14. انڈے---------------- دو عدد
  15. تل کا تیل------------- دو کھانے کے چمچ
  16. ہری پیاز---------- کٹی ہوئی ایک عدد
  17. کوکنگ آئل------------------- آدھی پیالی
METHOD
  • اسٹرا فرائی بیف بنانے کے لئے: انڈر کٹ بیف کے پسندے لے لیں تاکہ گلنے میں آسانی ہو اور ان کے ایک سائز کے چھوٹے ٹکڑے کات لیں پیالے میں ایک کھانے کا چمچ ڈالڈ کوکنگ آئل چینی، بیکنگ پاﺅڈر، انڈے اور کارن فلار ڈال کر اچھی طرح ملا لین۔ پسندوں کو اس مکسچر سے میرینیٹ کرکے دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ تک گرم کریں اور پسندوں کو گولڈن فرائی کرکے نکال لیں۔ اسی کڑاہی میں ادرک کو باریک کاٹ کر ایک سے دو منٹ تک ہلکا سا فرائی کرین اور یخنی ، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ ، سرکہ اور سویا ساس شامل کردین۔ فرائی کئے ہوئے پسندے ڈال کر حسب ِ پسند گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  • بیف فرائیڈ رائس بنانے کے لئے: 200گرام انڈر کٹ بیف کو نمک، ای چائے کا چمچ ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ سرکہ اور دو کھانے کے چمچ سویا ساس لگا کر دس سے پندرہ منٹ رکھیں پھر ہلکی آنچ پر پکا کر گلائیں۔ اس کو موٹے ریشوں میں توڑ کر رکھ لیں۔ دو سے تین کھانے کے چمچ ڈالڈکوکنگ آئل کو کڑاہی میں گرم کرکے اس میں گوشت کی بوٹیاں ، دو پھینٹیں ہوئے انڈے ، دو عدد باریک کٹی ہوئی ہری پیاز ڈال کر فرائی کریں اور اس میں دو پیالی ابلے ہوئے چاول ڈال کر اچھی طرح ملالیں اتارتے ہوئے چٹکی بھر چینی اور آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی سفید مرچ چھڑک دیں۔ اسٹرفرائی بیف کو ڈش میں نکال کرتِل کا تیل اور ہری پیاز ڈال دیں بیف فرائیڈ رائس کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions