Stick Gola Kabab Recipe in urdu

Stick Gola Kabab Recipe in urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Stick Gola Kabab Recipe in urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stick Gola Kabab Recipe in urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7236

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mehwish from
اسٹک گولا کباب (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ----- پانچ سو گرام
  2. لہسن کے جوے ------ چار عدد
  3. ادرک ----- ایک انچ کا ٹکڑا
  4. کارن فلور ----- دو کھانے کے چمچے
  5. لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  6. براؤن پیاز کا پیسٹ ---- دو کھانے کے چمچ
  7. الائجی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  8. گرم مصالحہ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. نمک ---- حسب ذائقہ
  10. زیرہ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. ہری مرچ٬ ہرا دھنیا (کٹا ہوا) ----- دو چائے کے چمچے
  12. کچری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. تیل ----- حسب ضرورت
  14. لکڑی کی اسٹک ----- حسب ضرورت
METHOD
  • قیمے کو چوپر میں پیس لیں- اس میں لہسن٬ ادرک ڈال کر مزید پیس کر اس میں کارن فلور٬ لال مرچ پاؤڈر٬ براؤن پیاز٬ الائچی پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں- اس کے بعد اس میں ہری مرچ٬ ہرا دھنیا٬ زیرہ پاؤڈر٬ کچری پاؤڈر لگا کر آدھا گھنٹہ رکھیں- لکڑی کی اسٹک پر گولا کباب بنا کر لگائیں اور تھوڑی دیر فریج میں رکھیں- آدھا کپ تیل گرم کریں گولہ کباب کی اسٹک ڈال کر فرائی کریں- چاروں طرف سے گولہ کباب فرائی ہوجائے تو اسٹک نکال لیں سلاد٬ رائتہ٬ چٹنی کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions