Spicy Fish Nuggets Recipe

Spicy Fish Nuggets Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Fish Nuggets Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Fish Nuggets Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

683

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ALIYA from khi
اسپائسی فش نگٹس (INGREDIENTS)
  1. فش فلے 250 گرام
  2. انڈے کی سفیدی 1
  3. ہری مرچ 2
  4. لہسن کے جوئے 2
  5. کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  6. پسی ہوئی رائی ½ چائے کا چمچ
  7. پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچ
  8. نمک ½ چائے کا چمچ
  9. اوریگانو ½ چاے کا چمچ
  10. چانیز سالٹ ¼ چائے کا چمچ
  11. چاول کا آٹآ 2 کھانے کے چمچ
  12. بریڈ کرمز حسبِ ضرورت
  13. تیل تلنے کے لیے
METHOD
  • چوپر میں ہری مرچ، لہسن، لال مرچ، رائی، چائنیز سالٹ، اوریگانو، نمک اور چاول کا آٹا ڈال دیں اور چوپ کریں۔
  • فش فلے بھی ڈال لیں اور اچھی طرح چوپ کریں۔
  • اب اس آمیزے کو پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر چپٹا کر لیں اور 2 منٹ کے لیۓ مائیکرو ویو میں رکھ دیں۔
  • اس کے بعد نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے کاٹ لیں۔
  • انڈے اور حسبِ ضرورت بریڈ کرمز لگا کر تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔
  • فش نگٹس تیار ہیں۔
Reviews & Discussions