Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu

Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As desired

time Time

0:10 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

1291

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hoorain from khi
اسپائسی فش کیوبز (INGREDIENTS)
  1. بون لیس فش ...........1/2کلو
  2. مالٹ یا سادہ سرکہ ..........1/2کپ
  3. بیسن ............1کپ
  4. دہی ............1/2کپ
  5. انڈا ............1عدد
  6. اجوائن ............ 1چائے کا چمچہ
  7. نمک ............حسب ذائقہ
  8. لیموں کا رس .........1کھانے کا چمچہ
  9. پسی لال مرچ .........1کھانے کا چمچہ
  10. ادرک کا پیسٹ ............2کھانے کے چمچے
  11. تیل ڈیپ فرائنگ کے لیے
  12. چاٹ مصالحہ .............1چائے کا چمچہ
  13. کٹالیموں.......... 6-8ٹکڑے
METHOD
  • 1/2کلو بون لیس مچھلی پر 1/2کپ سرکہ یامالٹ لگاکر 20منٹ میری نیٹ ہونے دیں ۔ پھر مچھلی نکال کر خشک کرلیں ۔ ایک پیالے میں 1کپ بیسن ، 1/2کپ دہی ، 1عدد انڈا، 1چائے کا چمچہ اجوائن ، حسب ذائقہ نمک ، 1کھانے کا چمچہ لیموں کا رس ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 2کھانے کے چمچے ادرک کاپیسٹ اور 2کھانے کے چمچے لہسن ڈال کر بیٹر بنالیں۔ فش کیوبز کو 20منٹ کے لیے تیار بیٹرمیں میری نیٹ کریں ۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے مچھلی گولڈن براﺅن ڈیپ فرائی کریں اور کچن پیپر پر نکال لیں ۔ مچھلی پر 1چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ اور لیموں چھڑ ک کر گرم سرو کریں
Reviews & Discussions