Special Delhi Rice Pudding Recipe in Urdu

Special Delhi Rice Pudding Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Delhi Rice Pudding Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Delhi Rice Pudding Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3563

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
اسپیشل دہلی کی کھیر (INGREDIENTS)
  1. تارہ دودہ۔۔۔۔2 کلو
  2. چاول۔۔۔۔6 کھانے کے چمچے
  3. چیچنی۔۔۔۔ایک پیالی
  4. سوکھا ہوا دودہ۔۔۔۔۔ایک پیالی
  5. بادام پستے(باریک کٹے ہوئے)۔۔۔4 کھانے کے چمچے
  6. زعفعران۔۔۔2/1 چائےکا چمچہ
  7. کیوڑہ۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  8. بادام، پستے، زعفران۔۔۔۔سجانے کےلئے
METHOD
  • چاولوں کو رات بھر کے لئے بھگوکر رکھیں پھر ہاتھوں سے انہیں باریک پیس لیں۔ دیگچی میں دودہ ابالیں اور اس میں چاولوں کو نرم ہونے تک پکائیں۔ اس میں چینی ڈال کر 15 منٹ تک پکائیں، پھر سوکھا ہوا دودہ، اور بادام پستے ملا کر گاڑھا ہونے تک پکا کر چولہا بند کر دیں۔ اس میں زعفران اور کیورہ ملائیں اور مٹی کی چھوٹی چھوٹی مٹکیوں میں نکالیں، پھر بادام پستے اور زعفران سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions