Soya Chicken

PERSON
Comments (0) 2293 Views 2222
Submited by Komal Aanwer from

INGREDIENTS

سویا چکن

مرغی کے سینے(بغیر بڈی) ۔۔۔ چار عدد


مرغی کی یخنی ۔۔ آدھا پیالی


تازہ کریم ۔۔ آدھا پیالی


میدہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ


سویا(چوپ کیا ہوا) ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ


مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ


زیتون کا تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

METHOD

سینوں کو درمیان سے کاٹ کر دو کریں اور ان پر نمک لگالیں۔ دیگچی میں مکھن اور زیتون کا تیل گرم کر کے مرغی کو رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں۔ آنچ ہلکی کرکے اس میں یخنی شامل کریں۔ اور مرغی گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکا کر ڈش میں نکال لیں۔ ساس پین میں کریم، میدہ اور سویا ملا کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکا کر کر مرغی کے ٹکڑوں پر ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS