Sardar Ki Machli Recipe in Urdu

Sardar Ki Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sardar Ki Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sardar Ki Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

12060

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Karachi
سردار کی مچھلی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی دوکلو(رہو) (چوڑے چوڑے قتلے کروالیں)
  2. برف یا ٹھنڈا پانی ایک لیٹر
  3. اجوائن ایک ٹیبل سپون
  4. کُٹی مرچ ڈیڑھ ٹیبل سپون
  5. نمک دوٹی سپون
  6. سرکہ دو ٹیبل سپون
  7. بیسن آدھا کلو
  8. لہسن پسا ہوا ایک ٹیبل سپون
METHOD
  • ۔مچھلی کے قتلوں کو نمک اور لہسن لگا کر ٹھنڈے پانی میں ڈال کر پورے دن اور پوری رات کے لئے فریج میں رکھیں۔ دوسرے دن سادے پانی میں دو بڑے چمچ سرکہ ڈال کر دھو لیں تاکہ اس کی بوختم ہوجائے گی۔ 2۔ایک بڑے تسلے میں بیسن لیں اور پانی ڈال کر گھول لیں اس میں تھوڑے سے نمک کے علاوہ اجوائن اور کُٹی لال مرچ ڈال کر خوب مکس کر یں اور پھر مچھلی کے قتلوں کو اس میں خوب مکس کر کے دو سے تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ 3۔ایک بڑے تسلے میں تمام تر پیسز چن کر رکھیں تاکہ ہوا لگے اور مصالحہ اور بیسن اندر رچ چائے۔ سرسوں کا تیل خوب پکالیں اور اس میں آدھی پکی مچھلی فرائی کرکے نکال لیں اور ہوا میں رکھیں جب کھانا ہو تو دوبارہ فرائی کر کے کھائیں۔ ساتھ میں آلو بخارے کی چٹنی اور نان بھی سرو کر یں۔
Reviews & Discussions