Sabzi Or Dal K Gulguley Recipe in Urdu

Sabzi Or Dal K Gulguley Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabzi Or Dal K Gulguley Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabzi Or Dal K Gulguley Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8035

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza from Rawalpindi
سبزی اور دال کے گلگلے (INGREDIENTS)
  1. سیر ثابت مونگ کی دال آدھ سیر
  2. گرم پانی 1پنٹ
  3. مکھن آدھ پاؤ (110گرام)
  4. پیاز باریک کٹے ہوئے دو عدد
  5. سبز مرچ باریک کٹی ہوئی دو عدد
  6. گاجر یں بریک کٹی ہوئی دو عدد
  7. دھنیا پو دینہ ایک چائے کا چمچ
  8. جاوتری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
  9. لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  10. ٹمیٹو پیسٹ چار چائے کا چمچ
  11. لہسن موٹے کوٹے ہوئے دو جوے
  12. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
  13. انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد
  14. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  15. تیل تلنے کے لئے
METHOD
  • دال دھو کر گرم پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گلا لیں۔ یہاں تک کہ پانی جذب ہو جائے اور دال بالکل گل جائے۔ فرائینگ پین میں مکھن گرم کر کے پیاز نرم کر لیں۔ پھر لہسن اور گاجر یں ڈال کر 5منٹ پکائیں۔ سبز مرچ شامل کر یں اور مزید 5منٹ پکائیں۔ گلی ہوئی دال میں نمک مرچ ملائیں اور دال کو پیالے میں منتقل کر کے کانٹے سے میش کر یں، زیادہ میش نہ کر یں۔ دال میں سبزیاں، سرخ مرچ، دھنیا پو دینہ، جاوتری اور ٹمیٹو پیسٹ ملائیں۔ آمیزے کے 24عدد گولے بنائیں۔ تیل گرم کر یں۔ ہر گولے کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں کوٹ کر یں پھر بریڈ کرمز لگا ئیں اور گرم تیل میں ہلکے سنہری کر لیں۔ گولوں کو پیپر ٹاول میں خشک کر یں اور ٹمیٹو سوس کے ساتھ کھائیں۔
Reviews & Discussions