Rus Malai Recipe in Urdu

Rus Malai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rus Malai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rus Malai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Rus Malai Recipe in Urdu

Person Person

As Desired

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

4

reviews Views

28743

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehak from Karachi
رس ملائ (INGREDIENTS)
  1. دودھ دوسیر
  2. موٹی بالائی آدھ کلو
  3. پستہ،ناریل کا برادہ ، چاندی کے ورق روح کیوڑا
METHOD
  • پہلے رس گلے تیار کریں ۔یہ تیار شدہ رس ملائی میں کام آئیں گے ۔دودھ کو ابالئے دوسیر سے پک کر تین پاؤ رہ جائے تو اس میں آدھ سیر موٹی بالائی پھینٹ کر ڈال دیجئے۔دودھ کو ابالتے وقت اس میں اور ناریل کتر کر ڈال دیں ۔یا پھر ناریل کا برادہ استعمال کریں ۔چاندی کے ورق لگا دیں ۔ سندیش یہ مٹھائی بھی بنگالیوں کی دل پسند مٹھائی ہے ۔اس بنگالی مٹھائی کو تیار کرنے کی تر کیب حسب ذیل ہیں۔: آدھ سیر پنیر میں ایک چھٹانک چینی ملا کر لکڑی کے صاف تختہ پر اچھی طرح گوندھ لیں اور ہاتھوں سے سے دبا ئیں تاکہ پنیر نرم ہو جائے ۔تب چینی کو سادی پتلی چاشنی جو آگ پر ابل رہی ہو نرم پنیر کو اس میں ڈال کر دیں اور بڑی نرم آگ پر پکائیں ا س کو لکڑی کی کڑچھی یا کھر پی سے دھیرے دھیرے ہلا تے رہیں ۔اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آگ تیز نہ ہو نہیں تو پنیر مل جائے گا ۔سندیش بد مزہ ہو جائے گا ۔ خوب پکا ہو ا یہ پنیر نہیں ٹوٹتا ۔اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کیا جاسکتے ہے ۔پھر اس کو اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں ۔ٹھنڈا ہو جانے کے بعد اس کو لکڑی کے سانچوں میں دبا کر آم ، کیلا ، سنگترا وغیرہ بنالیں ۔ دودھ کھولتے ہوئے اس میں پستہ اور ناریل کتر کر ڈال دیں ۔ان کو پر گلاب کا عرق چھڑک دیں ۔چاندی اور سو نے کے ورق لگا دیں ۔
Reviews & Discussions

ALHAMDULILAH! My dining table is always decorated with delicious food! Thanks to this website that allowed me to learn and try new recipes every time. Healthy and tasty rus malai recipe is one of my favorites!

  • Aaeesha, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

i love to try it....

  • wajiha, queeta
  • Sat 17 Dec, 2011

i ll try it INSHALLAH

  • isma, kuwait
  • Sat 11 Dec, 2010

ach recipie he

  • bisma, karachie
  • Wed 08 Dec, 2010