Red Hot Chicken Recipe in Urdu

Red Hot Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Red Hot Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Red Hot Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

3

reviews Views

8515

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naila from Lahore
ریڈ ہاٹ چکن (INGREDIENTS)
  1. ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچے
  2. لال مرچ پاؤڈر 3/2چائے کا چمچہ
  3. سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. پانی اڑھائی کپ
  6. گارنشنگ کے لئے:
  7. ہری مرچیں ایک چائے کا چمچہ
  8. پیاز(سلائس کر کے فرائی کر لیں) دو چائے کے چمچے
  9. جاوتری پاؤڈر چائے کا چمچہ
  10. لیموں جوس ایک کھانے کا چمچہ
  11. ادرک (سلائس میں کٹی ہوئی) 3/2چائے کے چمچے
  12. کاجو/بادام (گولڈن فرائی کر لیں) 10عدد
  13. ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
  14. کریم دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • چاولوں کو دھو کر 30منٹ کے لئے بھگو دیں۔ ایک گہرائی والے پین میں تیل گرم کر یں۔ اس میں لونگ، دار چینی، تیز پتہ، الائچی اور زیرہ ڈال کر تھوڑا سا فرائی کر لیں۔ پیاز ڈال کر ہلکی گلابی ہونے تک فرائی کر لیں۔ اس کے بعد سبزیاں ڈال کر ہلکا سا فرائی کر یں۔ اس کے بعد ادرک پیسٹ ، سفید ، مرچ، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ملا کر مزید 3سے4منٹ تک پکائیں۔ چاول اور پانی شامل کر دیں۔ ایک ابال آنے کے بعد آنچ ہلکی کر دیں اور چاولوں کے پک جانے تک دم پر رکھیں۔ ڈھکن ہٹا کر ہری مرچیں، فرائی کی ہوئی پیاز، جاوتری پاؤڈر، لیموں کا جوس، ادرک، کاجو/بادام، ہرا دھنیا اور کریم سے گارنشنگ کر لیں۔ اب ڈھکن ڈھک کر آٹے سے دیگچے کو سیل کر دیں اور 10-15منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ سادہ دہی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

I love cooking and am always ready to try new recipes every time. This weekend I will be making so many dishes including this red hot chicken recipe that I have just saw on this page. It looks tempting.

  • Aahil, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

the receipe name is red hot chicken but its look like rice reciepe .WHERE IS CHICKENNNNNN

  • Afshan Rahman, chicago usa
  • Sat 04 Jun, 2011

not good...... Recipe ka naam kuch or he, ingredients kuch or hen or tarkeeb... wo to bilkul hi hat kar he

  • Falak Naz, Lahore
  • Thu 02 Jun, 2011