Punjabi Khadi Recipe in Urdu

Punjabi Khadi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Punjabi Khadi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Punjabi Khadi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Punjabi Khadi Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

19672

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zara Mateen from
پنجابی کڑھی (INGREDIENTS)
  1. دہی ۔۔ 2/1 کلو
  2. چھاج ۔۔ 2/1 لیٹر
  3. بیسن ۔۔ 250 گرام
  4. ہلدی ۔۔ 1 چائےکا چمچہ
  5. نمک ۔۔ 1 چائےکا چمچہ
  6. کٹی لال مرچ ۔۔ 1 کھانے کا چمچہ
  7. میتھی دانہ ۔۔۔ 1 کھانے کا چمچہ
  8. تڑکا لگانے کے اجزاء:
  9. لہسن کے جوے ۔۔ 6 عدد
  10. گول مرچ ۔۔ 6 عدد
  11. کڑھی پتے ۔۔ 6 عدد
  12. تیل ۔۔۔ 2/1 کپ
  13. زیرہ ۔۔1 چائےکا چمچہ
  14. پکوڑے بنانے کے اجزاء:
  15. بیسن ۔۔ 250 گرام
  16. کٹی پیاز ۔۔ 1 عدد
  17. زیرہ ۔۔ 1 چائے کا چمچہ
  18. پسی لال مرچ ۔۔ 1 چائے کا چمچہ
  19. نمک ۔۔ 2/1 چائے کا چمچہ
  20. تیل ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • 2/1 کپ میں تیل گرم کر کے 1 کھانے کا چمچہ میتھی دانہ ڈال دیں۔ جب خوشبوں آنے لگے تو اس میں ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ، ایک چائے چمچہ ہلدی اور اور ایک چائے چمچہ نمک ڈال کر بھونیں۔ پھر آدھا لیٹر چھاج اور 250 گرام بیسن اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اور ڈش میں ڈال کر آدھے گھنٹے ہلکی آنچ ہر پکنے دیں۔ اب پکوڑے بنا نے کے لئے 250 گرام بیسن، ایک چائے چمچہ زیرہ، ایک چائے پسی لال مرچ، آدھا چائے کا چمچہ نمک اور ایک عدد کٹی پیاز کے پکوڑے بنا کر تیل میں تل لیں۔ جب کڑھی پک جائے تو اس میں بنائے ہوئے پکوڑے ڈالیں۔ آخر میں آدھا کپ تیل گرم کر کے 6 عدد لہسن کے جوے، 6 عدد گول مرچ، ایک چائے چمچہ زیرہ اور 6 عدد کڑھی پتوں کع فرائی کریں اور کڑھی پر ڈال دیں۔
Reviews & Discussions

I am not eager to make dishes because cooking is such a difficult task, but I will get married in the next month, before marrying I want to learn some famous Pakistani dishes. I browse this web page where first I decide to learn the way of preparation Punjabi Khadi

  • Maram, Lahore
  • Thu 02 Mar, 2017

Salaam can you please email this Punjabi khadi recipie in English please.T7thanks

  • Fozia, london
  • Thu 09 May, 2013