Prawn Tempura Recipe in Urdu

Prawn Tempura Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Prawn Tempura Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Prawn Tempura Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

2

time Time

0:15 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

1324

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from khi
پران ٹیمپورہ (INGREDIENTS)
  1. جھینگے (بڑے سائز کے ) : ایک کلو
  2. نمک : حسب ذائقہ
  3. لہسن پسا ہوا : ایک چائے کا چمچہ
  4. سفید مرچ (پسی ہوئی) : ایک چائے کا چمچہ
  5. تیل : تلنے کے لئے
  6. آمیز ے کے لئے :
  7. میدہ : ایک کپ
  8. کارن فلور : تین چوتھائی کپ
  9. انڈا : ایک عدد
  10. سوڈا واٹر ( یخ ٹھنڈ ا ) : حسب ضرورت
METHOD
  • جھینگوں کو صاف کرکے اس میں نمک ، لہسن اور سفید مرچ ملا کر آدھے گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں ۔ آمیزہ بنانے کے لئے ایک برتن میں میدہ ، کارن فلور ، انڈا اور سوڈا واٹر ڈال کر گاڑھا پیسٹ بنالیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔ کڑاہی یا فرائنگ پین میں تیل ڈال کر پانچ منٹ تک گرم کریں اس کے بعد درمیانی آنچ پر ایک ایک جھینگے کو آمیزے میں ڈبوئیں اور گرم تیل میں اتنی دیر فرائی کریں کہ گولڈن براﺅن ہو جائے اور اندر سے بھی اچھی طرح پک جائے ۔ جھینگوں کو تھوڑے تھوڑے کرکے فرائی کریں تاکہ اچھی طرح فرائی ہو جائیں۔
  • نوٹ : اس آمیزے میں مچھلی اور مختلف سبزیاں مثلاً پھول گوبھی اور آلو وغیرہ بھی فرائی کئے جاسکتے ہیں ۔ جھینگوں میں پانچ سے دس منٹ تک نمک لگا کر رکھ دیں اس کے بعد اس کو پانی سے دھولیں۔ اس کی بدبو ختم ہو جائے گی ۔
Reviews & Discussions