Prawn Masala Recipe in Urdu

Prawn Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Prawn Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Prawn Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7709

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
جھینگا مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. جھینگے ½ کلو
  2. ٹماٹر 250 گرام
  3. پیاز 2
  4. دار چینی 1 ٹکڑا
  5. لال مرچ پاوڈر 2 چائے کے چمچ
  6. گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
  7. دھنیہ پاوڈر ½ چائے کا چمچ
  8. ہلدی پاوڈر ½ چائے کا چمچ
  9. کُٹی کالی مرچ ¼ چائے کا چمچ
  10. لہسن ادرک پسٹ 2 چائے کا چمچ
  11. ہرا دھنیہ ¼ گڈی
  12. نمک حسبِ ذائقہ
  13. تیل حسبِ ضرورت
METHOD
  • جھینگے دھو کر لال مرچ، گرم مصالحہ، دھنیہ پاوڈر، ہلدی پاوڈر اور کُٹی ہوئی کالی مرچ لگا کر رکھ دیں ۔
  • پین میں دو کپ پانی اُبال لیں اور جھینگے ڈال کر ہلکی آنچ پر تھوڑا سا پکا لیں۔
  • اب دیگچی میں سے پانی نکال کر رکھ لیں اور دوسرا پین لے کر اُس میں تیل گرم کریں۔
  • تیل کے ساتھ دار چینی، لہسن ادرک پیسٹ، اور پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں۔
  • اب جھینگے اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کر لیں اور پھر بچی ہوئی یخنی بھی ڈال دیں۔
  • دس منٹ تک پکائیں اور پھر نکال کر سرو کریں، جھینگے تیار ہیں۔
Reviews & Discussions