Prawn Fingers Recipe in Urdu

Prawn Fingers Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Prawn Fingers Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Prawn Fingers Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4755

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sidra from
پران فنگرز (INGREDIENTS)
  1. مرینیڈ کے اجزاء:
  2. چھوٹے جھینگے۔۔۔2/1 کلو
  3. میدہ(چھنا ہوا)۔۔۔۔ایک پیالی
  4. بیکنگ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچہ
  5. چینی۔۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچہ
  6. پسی سفید مرچ۔۔۔ ایک چائےکا چمچہ
  7. کارن فلور۔۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  8. فنگرز کے اجزاء:
  9. ڈبل روٹی کا چورہ۔۔۔۔ایک پیالی
  10. انڈوں کی سفیدی(پھینٹی ہوئی)۔۔2 عدد
  11. باسی ڈبل روٹی۔۔۔6 سلائس
  12. بادام(چاپ کئے ہوئے)۔۔10 عدد
  13. کارن فلور۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  14. چینی۔۔۔۔۔4/1 چائےکا چمچہ
  15. پسی ہوئی کالی مرچ۔۔۔2/1 چائےکا چمچہ
  16. نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ
  17. تیل۔۔۔تلنے کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں جھینگے کے علاوہ میرینڈ کے اجزاء ملائیں، ان میں جھینگے ملا کر 2/1 گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر انہیں کانٹے کی مدد سے اکچل لیں۔ اس میں کارن فلور، کالی مرچ چینی اور نمک ملالیں۔ سلائس کے کنارے کاٹ کر انہیں 2 ٹکڑوں میں کانٹیں اور گھینگے کا آمیزہ ان پر لگائیں۔ اس کے اوپر ڈبل روٹی کا چورہ، بادام اور انڈے کی سفیدی لگائیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور سلائس تل کر جاذب کاغز پر نکال لیں۔
Reviews & Discussions