Phaliyo Wala Salad Recipe in Urdu

Phaliyo Wala Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Phaliyo Wala Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Phaliyo Wala Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8094

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ainy from Pishawar
پھلیوں والا سلاد (INGREDIENTS)
  1. ہری پھلیاں 225گرام
  2. مٹر(چھیل لیں) 450گرام
  3. سفید لوبیا (بڑی والی) 425گرام
  4. فروزن اٹالین بینز 425گرام
  5. انڈے (ابلے ہوئے) ایک عدد(چوپ کر لیں )
  6. ڈرائسنگ کے لئے:
  7. تیل چھ کھانے کے چمچے
  8. سرکہ دو کھانے کے چمچے
  9. شہد ایک کھانے کا چمچہ
  10. پو دینہ(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
  11. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • ہری پھلیوں اور مٹر کو ایک ساتھ نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر 5منٹ کے لئے ابال لیں۔ اس کے بعد انہیں چھان کر سفید لوبیا، اور فروزن اٹالین بینز کے ساتھ ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں۔ ایک پیالے میں تیل، سرکہ، شہدی، پو دینہ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور اس کو پھلیوں کے اوپر ڈال دیں اور فریج میں 30منٹ کے لئے رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اس کے بعد نکال کر اس پر انڈے کو چوپ کر کے ڈال دیں اور سرو کر یں۔ (فروزن اٹالین بیز کین میں سپر اسٹورز پر بآسانی دستیاب ہیں نہ ملنے کی صورت میں اس میں ابلے ہوئے کابلی چنے یار اجمااستعمال کیا جا سکتا ہے۔)
Reviews & Discussions