Orange Halwa

PERSON
Comments (0) 7618 Views 4444
Submited by kiran from

INGREDIENTS

اورنج حلوہ


گھی آدھا کپ


ہری الائچی چار عدد


لونگ ایک چائے کا چمچ


سوجی آدھا پاؤ


پانی ایک گلاس


اورنج چار عدد


چینی ایک پاؤ


کشمش پچاس گرام


اورنج اسکن حسب ضرورت



METHOD

پہلے پین میں پانچ کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہری الائچی کو کڑکڑا لیں۔ پھر اس میں لونگ اور سوجی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ خوشبو آنے لگے اور رنگ تھوڑا سا تبدیل ہو جائے۔ اب الگ پین میں ایک کھانے کا چمچ گھی، ایک گلاس پانی، اورنج کا گودا اور چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ جب یہ ساری چیزیں ایک جان ہو جائیں تو اس میں سوجی شامل کرکے مسلسل پکاتے جائیں۔ جب یہ گاڑھا ہونے لگے تو اس میں کشمش اور اورنج کے چھلکے ڈال کر مکس کریں اور اُتار لیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS