Olive Chicken Recipe in Urdu

Olive Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Olive Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Olive Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

672

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zoha from khi
اولیو چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن سات سو گرام
  2. زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  5. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  6. لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  7. ٹماٹر پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  8. مکھن تین کھانے کے چمچ
  9. (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  10. (لہسن جوئے پانچ عدد (کٹے ہوئے
  11. زیتون دس عدد
  12. پارسلے حسب ضرورت
METHOD
  • چکن پر زیتون کا تیل، نمک، کالی مرچ، لال مرچ، لیموں کا رس اور ٹماٹر پیسٹ لگا دیں۔
  • پھر چکن کو دس منٹ کے لئے اسٹیم کر لیں یہاں تک کہ چکن گَل جائے۔
  • پیاز اور لہسن کو مکھن میں ساتے کرلیں۔
  • پھر چکن اسٹاک شامل کرکے ابال لیں۔
  • پھر اسٹیم کیا ہوا چکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
  • آخر میں زیتون شامل کردیں۔
  • پارسلے کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions