Nurgasi Koftay Recipe in Urdu

Nurgasi Koftay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nurgasi Koftay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nurgasi Koftay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

35670

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mohsin from
نرگسی کوفتے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ---- ایک کلوادرک لسہن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچنمک---- حسب ذائقہپیاز ---- دو عدد درمیانیلال مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد ہرا دھنیا ---- آدھی گٹھی بھنے ہوئے چنے ---- چار کھانے کے چمچ ڈبل روٹی کے سلائس ---- دو عدد انڈے ---- نو عدد گریوی کے اجزاﺀ پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد درمیانی ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک چائے کا چمچ نمک ---- حسب ذائقہ لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمچ دھنیا پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ ہلدی پسی ہوئی ---- آدھا چائے کا چمچ سفید زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ دہی (پھینٹا ہوا) ---- ایک پیالی کوکنگ آئل ---- آدھی پیالی
METHOD
  • قیمے میں کوفتے کے تمام مصالحے ملا کر دو مرتبہ پیس لیں- ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں- آٹھ انڈوں کو سخت سا ابالیں٬ ہاتھوں کو ہلکا سا چکنا کر کے قیمے کو اچھی طرح انڈوں پر لپیٹ دیں- چاہیں تو دھاگے سے باندھ کر اچھی طرح محفوظ کر لیں- دوبارہ سے گریوی بنانے تک فریج میں رکھ دیں- گریوی کی ترکیب بڑے سائز کی دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ ہلکا گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کر لیں- دہی میں گریوی کے تمام مصالحے ملا کر دیگچی میں ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے- ایک پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور کوفتے شامل کر دیں- دیگچی کو ڈھانپے بغیر پانی کو خشک ہونے تک پکائیں- درمیان میں دیگچی کو ایک سے دو مرتبہ کپڑے کی مدد سے ہلا لیں- جب پانی خشک ہو جائے تو دوبارہ سے ایک پیالی پانی شامل کر کے ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک دیں اور ہلکی آنچ پر (دم پر) پانچ سے سات منٹ ڈھک کر پکائیں
Reviews & Discussions

really yummy

  • amber shahzadi, islamabad
  • Sat 21 Mar, 2020

I am looking for a decent and easy to make recipe for Eid ul Adha. Then I saw this Nurgasi Koftay recipe here which seems tempting. The method is easy and less time taking. Let’s see how it turns out to be in taste!

  • Afana, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016