Nariyal Wali Tali Machli Recipe in Urdu

Nariyal Wali Tali Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nariyal Wali Tali Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nariyal Wali Tali Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1326

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nimra from khi
ناریل والی تلی ہوئی مچھلی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے فلے---------------- 500گرام
  2. لیموں کا رس-------------- 150گرام
  3. کٹی ہوئی کالی مرچ----------- 2گرام
  4. لہسن------------------- (چوپ کیا ہوا) 10گرام
  5. مسٹر ڈ پیسٹ----------- 15گرام
  6. انڈے------------ 3عدد
  7. میدہ------------- 25گرام
  8. پسا ہوا ناریل----------- 200گرام
  9. نمک------------------ 15گرام
  10. تیل تلنے--------------- کے لئے
  11. سلاد پتے، کھیرے، ٹماٹر سجانے کے لئے
METHOD
  • 2انڈوں کو پھینٹ لیں۔ مچھلی کے فلے کے لمبے ٹکڑے کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں لیموں کا رس ، کالی مرچ، لہسن ، مسٹرڈ پیسٹ، ایک انڈہ اور ایک نمک ملا لیں۔ مچھلی کے ٹکڑوں کو پہلے اس آمیزے ، پھر میدے ،پھینٹے ہوئے انڈے اور پھر ناریل میں لپیٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑے سنہری تل کر نکال لیں۔ سرونگ ڈش کو سلاد پتوں ، کھیرے اور ٹماٹر سے سجائیں اور اس پر مچھلی کے ٹکڑے رکھ کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions