Nargisi Pulao Recipe

Nargisi Pulao Recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Nargisi Pulao Recipe recipe. By following the Nargisi Pulao Recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Nargisi Pulao Recipe recipe by which you can make Nargisi Pulao Recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Nargisi Pulao Recipe recipes at Hamariweb.com

2222
175 Views
Submited by vaneeza from khi
6 PERSON
01:00
00:10

INGREDIENTS اجزاء

نرگسی پلاؤ

:چاولوں کے لئے
 (چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے
 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
 تیز پتہ ایک عدد
 کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
 :چکن کے لئے
 (چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
 تیل تین چوتھائی کپ
 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کا چمچ
 ادرک لہسن دو چائے کے چمچ
 (انڈے چار عدد (اُبلے ہوئے
 دہی ایک کپ
 (پیاز ایک کپ (براؤن
 (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
 نمک ایک چائے کا چمچ
 دودھ آدھا کپ
 کیوڑا ایک چائے کا چمچ
 زعفران آدھا چائے کا چمچ
 

METHOD ترکیب

چاولوں کے لئے: ایک پتیلی میں چاولوں کو ثابت گرم مصالحہ، تیز پتہ اور کالا زیرہ کے ساتھ تین کنی اُبال لیں اور ایک کنی رہنے دیں۔

چکن کے لئے: چکن کو دو کپ پانی میں ابال لیں۔

پھر ایک پتیلی میں تیل ڈال کر ایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سا پانی، چکن اور انڈے ڈال کر پانچ منٹ فرائی کر لیں۔

اب چولہے کو بند کر دیں۔

پھر ایک پیالے میں دہی، براؤن پیاز، پسا گرم مصالحہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر پتیلی میں مکس کر لیں۔

اب چاولوں کو پتیلی میں ڈال دیں۔

اب دودھ میں کیوڑا اور زعفران ڈال کر مکس کرلیں اور اس کو چاولوں کے اوپر ڈال دیں۔

اب چولہے کو جلا دیں اور پانچ منٹ کے لیے آنچ کو تیز کر دیں اور اس کے بعد آنچ کو ہلکا کر دیں۔

اور جب پکا جائے تو اس کو بیس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

پھر اس کو مکس کریں اور ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Nargisi Pulao Recipe

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB