Nargisi Koftey Recipe in Urdu

Nargisi Koftey Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nargisi Koftey Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nargisi Koftey Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Nargisi Koftey Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:50

comments Comments

25

reviews Views

51553

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
نرگسی کوفتے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ---- ایک کلو
  2. ادرک لسہن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
  3. نمک ---- حسب ذائقہ
  4. پیاز ---- دو عدد درمیانی
  5. لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ
  6. ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد
  7. ہرا دھنیا ---- آدھی گٹھی
  8. بھنے ہوئے چنے ---- چار کھانے کے چمچ
  9. ڈبل روٹی کے سلائس ---- دو عدد
  10. انڈے ---- نو عدد
  11. گریوی کے اجزاﺀ
  12. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد درمیانی
  13. ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک چائے کا چمچ
  14. نمک ---- حسب ذائقہ
  15. لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمچ
  16. دھنیا پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ
  17. ہلدی پسی ہوئی ---- آدھا چائے کا چمچ
  18. سفید زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
  19. ثابت گرم مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ
  20. دہی (پھینٹا ہوا) ---- ایک پیالی
  21. کوکنگ آئل ---- آدھی پیالی
METHOD
  • قیمے میں کوفتے کے تمام مصالحے ملا کر دو مرتبہ پیس لیں- ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-
  • آٹھ انڈوں کو سخت سا ابالیں٬ ہاتھوں کو ہلکا سا چکنا کر کے قیمے کو اچھی طرح انڈوں پر لپیٹ دیں- چاہیں تو دھاگے سے باندھ کر اچھی طرح محفوظ کر لیں- دوبارہ سے گریوی بنانے تک فریج میں رکھ دیں-
  • گریوی کی ترکیب
  • بڑے سائز کی دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ ہلکا گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کر لیں-
  • دہی میں گریوی کے تمام مصالحے ملا کر دیگچی میں ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے- ایک پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور کوفتے شامل کر دیں- دیگچی کو ڈھانپے بغیر پانی کو خشک ہونے تک پکائیں-
  • درمیان میں دیگچی کو ایک سے دو مرتبہ کپڑے کی مدد سے ہلا لیں- جب پانی خشک ہو جائے تو دوبارہ سے ایک پیالی پانی شامل کر کے ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک دیں اور ہلکی آنچ پر (دم پر) پانچ سے سات منٹ ڈھک کر پکائیں-
Reviews & Discussions

My family is a huge fan of desi food and that encouraged me to try new recipes every now and then. I just checked out this Nargisi koftey recipe online while making the menu of upcoming dinner party. It looks different from others.

  • Zaroon, Lahore
  • Thu 02 Feb, 2017

i lyk kofty very much and i lyk ur recipies ur recipies is very delicious,i'll try at my home hen i 'll reach at home thanx sani

  • amymalik, dubai
  • Wed 27 Jun, 2012

kiaa kofta ko fry nahi kerna hay.

  • Afshan Rahman, chicago usa
  • Tue 10 May, 2011

junaid veer from USA i have try this recipe its really tasty thanks sani and we are wating some more from you. recipies are very nice.i tried at home. all are very delicious.

  • junaid , pk,0,0+mianwali
  • Thu 17 Mar, 2011

i have try this recipe its really tasty thanks sani and we are wating some more from you.

  • rizwan, england
  • Wed 15 Dec, 2010

i like kofty very much mainy ye try kiye hian very very mmmmmmmmmmmmmmmmhhhhh

  • nabila , sialkot
  • Tue 06 Jul, 2010

fst i'll try den will be pass my comments

  • erum, karachi
  • Thu 03 Jun, 2010

recipies are very nice.i tried at home. all are very delicious.

  • sobia, karachi
  • Tue 20 Apr, 2010

v v good kofta

  • Shakeel , Jhelum
  • Mon 08 Feb, 2010

v v good kofta

  • Shakee l, Jhelum
  • Mon 08 Feb, 2010