Mutton Chiken Dahi Roast Recipe in Urdu

PERSON
Comments (3) 7836 Views 5555
Submited by jasmeen from

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

مٹن چکن دہی روسٹ

مٹن ران ----- ایک کلو


لہسن ----- چھ عدد جوے (کٹے ہوئے)


خشک پودینے کی پتیاں ----- دو چائے کے چمچ


لیمن چھلکا (باریک کٹا ہوا)اور جوس ------ ایک عدد لیمن


دہی ----- ایک چوتھائی پاؤ


پودینہ ---- دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)


چلی ساس ------ ایک بوتل


METHOD

ایک پیالے میں مٹن٬ پودینہ٬ لہسن٬ لیمن کے ٹکڑے اور زیتون کا تیل مکس کرلیں- پھر اس مکسچر کو مٹن ران پر اچھی طرح سے لگا دیں- چھری سے ران کو گود لیں تاکہ مصالحہ اندر جذب ہوجائے- اب ایک (pre heated) اوون میں اس ران کو گریس لگی ٹرے میں پندرہ منٹ کے لیے روسٹ کریں- اب اوون کو کم آنچ کم کر کے 170 ڈگری سینٹی گریڈ کر دیں اور ران مزید 18 منٹ کے لیے روسٹ کریں- چیک کر لیں کہ کہ گوشت نرم پڑ گیا ہے ورنہ مزید 15 منٹ کے لیے روسٹ کریں- چلی ساس اور دہی کو اس دوران ملا کر پھینٹ لیں - اب تیار مٹن ران کو اوون سے نکال ٹھنڈا کریں اور پھر اسے باریک سلائس کاٹ لیں اور سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں- اس تیار لیمب روسٹ پر اب دہی مکس چلی ساس اچھی طرح ڈال کر لیمن کا جوس چھڑک دیں- لیجیے آپ کی لذیز ڈش تیار ہے- جسے پودینے سے گارنش کر کے آپ سلاد کے ساتھ نوش فرما سکتے ہیں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

I simply love Pakistani Desi dishes under the recipes of my mom. On the weekend, I especially insist to my mom for making Mutton Chiken Dahi Roast because I like the taste of Mutton Chiken Dahi Roast. She is an expert chef for making continental foods.
By: Shazia, Form: Karachi, on 02 Mar, 2017
tasety yammy delicouse
By: waleed, Form: lahore, on 06 Jul, 2013
Well
By: MSB, Form: MN, on 19 Dec, 2012