Mutton Biryani Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 813 Views 2222
Submited by kinza from khi

Mutton Biryani Recipe in Urdu recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Mutton Biryani Recipe in Urdu recipe. By following the Mutton Biryani Recipe in Urdu recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Mutton Biryani Recipe in Urdu recipe by which you can make Mutton Biryani Recipe in Urdu easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Mutton Biryani Recipe in Urdu recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

مٹن بریانی

مٹن ----- ایک کلو


نمک -----ڈیڑھ کھانے کا چمچ


کوکنگ آئل ----- ایک تہائی کپ


چاول ---- آدھا کلو


لہسن ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ


ادرک ----- ڈیڑھ کھانے کا چمج


پیاز ------ چار عدد


دہی ----- تین کپ


پسی لال مرچ ------ دو کھانے کے چمج


گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کے چمچ


ٹماٹر ------ ایک عدد


لیموں ----- دو عدد


زیرہ ------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ


دھنیا ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ


کیوڑہ ------ ایک چوتھائی کپ


آلو ------ تین عدد


پیلا رنگ ------ ایک تہائی چائے کا چمچ

METHOD

گرم تیل میں پیاز٬ ادرک اور لہسن فرائی کرلیں- اب اس میں مٹن٬ لال مرچ اور ہلدی شامل کر کے تیز آنچ پر 10 منٹ کے لیے فرائی کریں- اس کے بعد 2 لیٹر پانی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے- پھر اس میں زیرہ٬ دھنیا اور دہی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں٬ اتنا کہ پانی خشک ہوجائے- آلوؤں کو الگ سے تھوڑا ابالیں اور زردے کا رنگ ڈال کر قورمے میں شامل کریں- پسا گرم مصالحہ٬ ٹماٹر٬ لیموں اور کیوڑہ ڈال کر چولہا بند کردیں- بھیگے چاولوں کو نمک ملے ابلے پانی میں ابالیں اور نتھار کر چاول٬ قورمے میں شامل کرلیں- اوپر سے زردے کا رنگ ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں- بھاپ بننے پر ہلکی آنچ پر 15 منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں- تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں-

REVIEWS & DISCUSSIONS