Murg Badami Korma Recipe in Urdu

Murg Badami Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murg Badami Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murg Badami Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5497

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

PERVEEN khan from
مرغی کا بادامی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے ٹکڑے۔۔۔۔ ایک کلو
  2. دہی(پھینٹی ہوئی)۔۔۔250 گرام
  3. چینی۔۔۔2/1 چائےکا چمچہ
  4. لونگیں۔۔۔۔۔6 عدد
  5. چھوٹی الائچیاں۔۔۔۔10 عدد
  6. بڑی الائچیاں 4 عدد
  7. پیاز(باریک کٹی ہوئی)۔۔۔۔250 گرام
  8. ثابت کالی مرچیں۔۔۔۔12 عدد
  9. پسا ہوا دھنیا۔۔۔۔2 کھانےکا چمچے
  10. پسا ہوا لہسن ادرک۔۔۔۔2/1-1 کھانےکا چمچے
  11. پسی ہوئی لال مرچ۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچہ
  12. پسی ہوئی جائفل جاوتری۔۔۔۔۔4/1 چائےکاچمچہ
  13. بادام(چھلے ہوئے)۔۔۔۔100 گرام
  14. کیوڑہ۔۔۔۔2/1 چائےکا چمچہ
  15. پانی۔۔۔۔۔2/1-2 پیالی
  16. نمک۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچہ
  17. تیل۔۔۔۔4 کھانےکے چمچے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تل کر نکال لیں۔ اسی دیگچی میں الائچیاں، لونگیں، کالی مرچیں، دھنیاں، لہسن ادعک، دہی، لال مرچ، 2/1 پیالی پانی اور نمک ڈال کر بھون لیں۔ مرغی کے ٹکڑے شامل کرکے ملائیں، پھر باقی پانی اور پیاز شامل کر کے مرغی کے ٹکڑے گل جانے تک پکائیں۔ جب سالن گاڑھا ہوجائے تو اس میں جائفل جاوتری، کیوڑا، بادام اور چینی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
Reviews & Discussions