Muradabadi Chicken Korma Recipe in Urdu

Muradabadi Chicken Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Muradabadi Chicken Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Muradabadi Chicken Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8999

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

farzana from
مراد آبادی چکن قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی گوشت ------ ایک کلو
  2. ثابت گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
  3. الائچی ----- چار عدد
  4. تیل ---- ایک کپ
  5. نمک ----- حسب ذائقہ
  6. پیاز ------- ڈیڑھ کپ (پسی ہوئی)
  7. لہسن ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
  8. دہی ----- ایک کپ (پھینٹ لیں)
  9. لال مرچ پاؤڈر ---- ایک چائے کا چمچ
  10. ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور گرم مصالحہ٬ الائچی ڈال کر کڑکڑائیں- پیاز ڈال کر بھونیں کہ پیاز کا مکسچر لائٹ براؤن ہوجائے٬ لہسن ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر بھونیں- گوشت کا کلر بدل جائے تو نمک٬ لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں مصالحہ بھون جائے تو دہی ڈالیں اور ڈھکن لگائیں بھون کر ایک کپ پانی ڈالیں پانچ منٹ بعد چولہا بند کردیں- سرونگ ڈش میں نکال کر مراد آبادی چکن قورمے کو نان یا تافتان کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions